علوی نستعلیق جاری ہوگیا!

مصنف باسم بتاریخ 2, November 2008 – 1:16 am ۔

تمام اردو سے محبت کرنے والوں کو مبارکباد کہ ایک بہت عمدہ یونیکوڈ نستعلیق فونٹ “علوی نستعلیق” کے نام سے جاری کردیا گیا ہے

اس کو ابتدائی آزمائش میں بہت عمدہ اور تیز رفتار پایا ہے ویب کے اعتبار سے بھی یہ بقیہ فانٹس کے مقابلے میں بہت بہتر ہے

اور اس قابل ہے کہ اسے اردو ویب سائٹس کا بنیادی فانٹ منتخب کیا جائے۔

“علوی نستعلیق ڈاؤن لوڈ کیجیے”


زمرہ Uncategorized, کمپیوٹری کے تحت شائع ہوا | ایک تبصرہ »

بھٹو اور اسلامی کاز

11, January 2008 – 8:35 am

رعایت اللہ فاروقی کے کالم سے اقتباس "ذوالفقار علی بھٹو مرحوم ...

2 تبصرے »

افرنگ زدہ ۔ ضربِ کلیم

25, December 2007 – 9:07 pm

تری نگاہ میں ثابت نہیں خدا کا وجود مری نگاہ میں ...

ایک تبصرہ »

چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے

6, December 2007 – 8:09 pm

میران شاہ کے صحافی ۳۵ سالہ حیات اللہ خان دسمبر ...

ایک تبصرہ »

مجھے ہے حکمِ اذاں، لا الٰہ الا اللہ

29, November 2007 – 11:15 pm

اللہ، اللہ، اللہ، کیا ہی شیریں کلمہ، کیا ہی عمدہ ...

6 تبصرے »