دستاویز برائے زمرہ 'فکرِ اقبال'
افرنگ زدہ ۔ ضربِ کلیم
مصنف باسم بتاریخ 25, December 2007 – 9:07 pm ۔تری نگاہ میں ثابت نہیں خدا کا وجود
مری نگاہ میں ثابت نہیں وجود ترا
وجود کیا ہے، فقط جوہرِ خودی کی نمود
کر اپنی فکر کہ جوہر ہے بے نمود ترا
زمرہ فکرِ اقبال کے تحت شائع ہوا | ایک تبصرہ »


