یہ ریڈیو پاکستان ہے!
مصنف باسم بتاریخ June 16, 2009 – 11:02 PM ۔یہ ریڈیو پاکستان ہے!
جو ٹیکنالوجی کی دوڑ میں کسی سے پیچھے نہیں ہے،
اب آپ اس کی خبریں کسی بھی وقت اس کی ویب سائٹ پر سن سکتے ہیں،
اور چاہیں تو پڑھ بھی سکتے ہیں،
تو آئیے خبریں پڑھتے ہیں
دائیں جانب News Bulletins کے تحت Text کے سامنے Urdu کو منتخب کیجیے،
جناب! خبریں آپ کے سامنے ہیں مگر آپ حیران ہیں کہ یہ کیا ہے؟
ہم آپ کو بتاتے ہیں “یہ اردو کے ساتھ ظلم ہے”
زمرہ صحافت, پاکستان کے تحت شائع ہوا | 7 تبصرے »
شیخ راحیل احمد : ختم نبوت کا مجاہد
May 23, 2009 – 10:44 PMقابلِ رشک :سیف اللہ خالد روزنامہ امت ، ۱۹ مئی ۲۰۰۹ قابل ...
5 تبصرے »حنظلہ سے ملتے ہیں!
May 22, 2009 – 10:52 AMحنظلہ ناجی العلی(جنہوں نے 40,000 سے زائد کارٹون بنائے ہیں) ...
ایک تبصرہ »


